عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید

Poet: John Elia


عشق سمجھے تھے جس کو وہ شاید

تھا بس اک نارسای کا رشتہ



میرے اور اس کے درمیاں نکلا

عمر بھر کی جدایٰ کا رشتہ

(جون ایلیا)



ishq samjhy thy jis ko wo shaed

tha bs ik narsai ka rishta



mery or us ky drmian nikla

umar bhar ki judai ka rishta