Best Motivational and inspirational advises and quotes in Urdu



"ہر چیز کا صدقہ ہو تا ہے اور عقل کا صدقہ یہ ہے کہ جاہل کی بات کو برداشت کرو"
Best Urdu quotes / Aqwal



"تمنا سر بلندی کی ہمیں بھی تنگ کرتی ہے
مگر ہم دوسروں کو روند کر اونچا نہیں ہوتے"

Best Urdu quotes / Aqwal



"دانائی کا تعلق بالوں کی سفیدی سے نہیں ، عقل اور تجربے سے ہے، دل سیاہ ہو تہ بالوں کی سفیدی کی کیا وقعت"

Best Urdu quotes / Aqwal



"لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں انکو پیٹھ پر لاد لو گے تو یہ پیٹھ ٹوٹ جائے گی انکو اپنے قدموں تلے برج بنا لو تو ان پر چڑھ کر بلند ہوتے جاؤ"

Best Urdu quotes / Aqwal



"وقت، اعتبار، اور عزت ایسے پرندے ہیں جو اُڑ جائیں تو واپس نہیں آتے"


Best Urdu quotes / Aqwal


"عاجزی میں کامیابی، تکبر میں ناکامی، سچ میں خوشی، جھوٹ میں پریشانی، صبر میں برکت، غصے میں نقصان، گناہ میں بیماری، اور "استغفار" میں شفاء ہے"

Best Urdu quotes / Aqwal



"لہجے میں نرمی ہو تو الفاظ شفاء دیتے ہیں"

Best Urdu quotes / Aqwal


"اچھا سوچیئے اور اچھا بولئیے کیونکہ بدگمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں"

Best Urdu quotes / Aqwal



"یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ آپکی بات کو توجہ آپکی حیثیت دیکھ کر ملتی ہے"

Best Urdu quotes / Aqwal



"پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اسکی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے"

Best Urdu quotes / Aqwal



"ضمیر کی عدالت میں جاتے رہا کیجیے وہاں فیصلے سچے ہوتے ہیں"

Best Urdu quotes / Aqwal

Comments