Chand urdu poetry چاند بھی روٹھا روٹھا ہے

 


وشمہ خان


چاند بھی روٹھا روٹھا ہے

کچھ آنکھیں بھی بھیگی بھیگی سی

دل بھی ٹوٹا ٹوٹا ہے اور

کچھ یادیں اسکی باقی ہے

کس موڑ پر بچھڑے ہے

ہونٹوں پر فریاد نہیں ہے

اس وعدے کی بھی خبر نہیں کہ

وہ سچا تھا یا جھوٹا تھا

ہر لمحہ آہیں بھرتے ہیں اور

ایک دعا کرتے ہیں


Comments