best collection of urdu quotes, advises, golden words or aqwal e zareen





"جسے اللہ تعالی اپنے محبت دیتا ہے
 اُسے پھر اور کسی چیز کی خواہش نہیں رہتی،
 اور جسے وہ دُنیا دیتا ہے
 اسکی خواہش بھوک بن جاتی ہے۔ کبھی ختم نہیں ہوتی"


تبصرے