چاند اور رات کی طرح اگر ہوتے عنبر chand poetry

 


چاند اور رات کی طرح اگر ہوتے عنبر 

ایک ساتھ ہم نکلتے، ایک ساتھ ڈوب جاتے


چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں

محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں


Comments